فروٹ چاٹ میں ایسے پھل جنکا استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے

فروٹ چاٹ میں

فروٹ چاٹ افطار کے دوران دسترخوان کی شان اور روزوں داروں کی پسندیدہ غذا قرار دی جاتی ہے فروٹ چاٹ ایک مکمل غذا کی حیثیت رکھتی ہے ایک کپ فروٹ چاٹ کھانے سے فائبر سمیت وٹامنز اور منرلز کی بھرپور مقدار حاصل ہوتی ہے فروٹ چاٹ دل کو طاقت اور معدے کو فرحت بخشتی ہے- مزید پڑھیں