عامر لیاقت پر تنقید کے بعد حیرت انگیز بات سامنے آگئی

عامر لیاقت پر تنقید کے بعد حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

گزشتہ کچھ دنوں سے پاکستان کے معروف ٹی وی اینکر، میزبان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو رمضان میں نشر کیے جانے والے ایک شو میں کیے گئے ‘ناگن ڈانس’ پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ عامر لیاقت یوں تو مختلف ناموں سے آدھے درجن مزید پڑھیں