ہمیں کب دوسرے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے؟

 زندگی کبھی کبھار کتنے عجیب سے راستے پر لے آتی ہےہاں کچھ سمجھ ہی نہیں آتا۔۔۔ہم بہت کچھ کرنا چاہ رہے ہوتے ہیں۔۔مگر کچھ کر بھی نہیں پاتے۔دل چاہتا ہے کہ پھوٹ پھوٹ کر روئیںاور رویا بھی نہیں جاتا ۔۔۔خاموشی۔۔۔بلکل خاموشی ۔۔۔ چاروں طرف ۔۔۔اور کاٹنے کو دوڑتی ہے یہ خاموشی۔۔۔کسی سے بات کرنے کو مزید پڑھیں

خامیوں پر قابو کیسے پایا جائے؟

ان سیکیورٹی: میں ایک عرصہ تک ان سیکیورٹیز کے ساتھ لڑتی رہی ہوں۔۔ جیسے بچپن میں دوستوں نے ایک نام رکھا “۔۔۔” کیونکہ میں اچھی خاصی صحتمند بچی تھی۔ مجھے بہت برا لگا تھا میں اکثر پرنسپل کو شکایت کرنے جاتی مگر ہم جماعت کچھ دنوں تک باز رہے اور بعد میں پھر سے وہی مزید پڑھیں

کئی چاند تھے سرِ آسماں میں غالب کی کہانی

 کتاب کا نام : کئی چاند تھے سرِ آسماںمصنف : شمس الرحمان فاروقی صنف : ناول صفحات : 776 میری درجہ بندی : ⭐⭐⭐⭐ شمس الرحمان فاروقی کا یہ ناول ادبی لحاظ سے ایک شاہکار ہے۔ اس میں کچھ کردار وہ ہیں جن کا شعر گوئی سے تعلق رہا اور کچھ وہ جو اس وقت مزید پڑھیں

کن حالات میں کیا اقدام اٹھائیں؟

“نمرہ احمد” کی سیلف ہیلپ کتاب “میں انمول” سے میرے پسندیدہ اقتباسات: 🌺 کوئی لمحہ آپ کی زندگی میں ایسا آتا ہے جہاں سے زندگی بدلنا شروع ہوتی ہے۔ آپ خواب سے جاگتے ہیں۔ آپ کے گرد بنی شیشے کی نقلی دنیا چھناکے سے ٹوٹ جاتی ہے۔ پھر کئی برس گزر جائیں تب بھی آپ مزید پڑھیں

میں انمول کتاب میں کیا ہے؟ (مکمل پڑھیں)

میں انمول کتاب میں کیا ہے؟ (مکمل پڑھیں)

بک ریویو السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔ امید کرتی ہوں آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالتوں میں ہوں گے ان شاء اللہ۔ ___________________________________________ کتاب کا نام: میں انمول مصنفہ کا نام : نمرہ احمد صفحات : 515 صنف : سیلف ہیلپ کتاب میری درجہ بندی : ⭐⭐⭐⭐⭐ ————- 🌺 مصنفہ کے بارے میں: نمرہ مزید پڑھیں