فیس بک نے گروپ کمٹنس کےلیے اپ اور ڈاؤن ووٹ کی آزمائش شروع کردی

فیس بک نے گروپ کمٹنس کےلیے اپ اور ڈاؤن ووٹ کی آزمائش شروع کردی

سان فرانسسکو: آپ نے بہت سی ویب سائٹ پر تبصرے کے ساتھ ہی تیر کے اوپری رخ اور نیچے کے رخ کے نشانات دیکھے ہوں گے۔ انہیں کمنٹس کی اپ اور ڈاؤن ووٹنگ کہتے ہیں۔ اب فیس بک مختلف گروپ کے لیے اسی آپشن پر کام کررہا ہے۔ اس طرح کسی گروپ پر جاری مباحثے مزید پڑھیں