میں نے کاؤنسلنگ کیوں چھوڑی؟؟

میں نے کاؤنسلنگ کیوں چھوڑی ؟ جب میں نے کاؤنسلنگ شروع کی تو مجھے اکثر لڑکیوں کے میسجز آتے اور تقریبا سبھی ڈیپریشن کا شکار تھیں۔۔۔ کچھ اس فیز سے نکلنے میں کامیاب ہو گئیں کیونکہ کاؤنسلنگ کے ساتھ انہوں نے خود کو بہتر کرنے میں اپنی مدد آپ کی۔ ایک دن مجھے ایک لڑکی مزید پڑھیں

Islamic quotes

رمضان المبارک میں کچھ خاص لوگوں کے علاوہ کوئی عمرہ ادا نہیں کر سکتا

 Don’t use your tactics in islam. What is forbidden is forbidden. What is to do according to deen e islam is Allah’s divine orders. No more excuses. That’s it.Penned by : Muqaddas Naeem ©مقدس نعیممیرا نام مقدس نعیم ہے۔ میں نے کچھ اسلامی کورسز میں کوالیفائی کیا ہے۔ میں پیشے کے لحاظ سے ایک ٹیچر مزید پڑھیں

کئی چاند تھے سرِ آسماں میں غالب کی کہانی

 کتاب کا نام : کئی چاند تھے سرِ آسماںمصنف : شمس الرحمان فاروقی صنف : ناول صفحات : 776 میری درجہ بندی : ⭐⭐⭐⭐ شمس الرحمان فاروقی کا یہ ناول ادبی لحاظ سے ایک شاہکار ہے۔ اس میں کچھ کردار وہ ہیں جن کا شعر گوئی سے تعلق رہا اور کچھ وہ جو اس وقت مزید پڑھیں