دلوں کو صاف کیسے کریں؟

اپنے گھروں کے ساتھ دلوں کو بھی صاف کر لیا کریں

دل صاف ہو گا تو آپ تندرست رہیں گے

آپکا دل اتنی نفرت ، اتنا بغض نہیں جھیل سکتا

کسی کے ساتھ غلط کیا ہے تو معافی مانگ لیں

کسے نے آپ کے ساتھ غلط کیا ہے تو معاف کر دیں۔

دل بڑا کریں

اللہ اور ماں باپ دونوں کے فرمانبردار بنیں تبھی کامیابی آپکا مقدر بنے گی

خوش رہیں اور خوش رکھیں

مقدس نعیم۔

جملہ حقوق بحق مصنفہ محفوظ ہیں 🥀❤️

۔

اپنا تبصرہ بھیجیں