دکھ دینا کیسا ہے؟؟

دکھ دینا کیسا ہے؟؟

جب آپ کسی کو غیر ارادہ طور پردکھ دیتے ہیں۔۔

جبکہ آپ ایسا کرنا نہ چاہتے ہوں جس کے متعلق آپ نے کبھی سوچا تک نہ ہو۔۔۔

مگر بس آپ سے کسی کو دکھ مل جائے اور آپ کو پچھتاوا بھی ہو۔۔۔

ساری رات آپ اس غم کی بدولت نہ سو سکیں کہ آپکی وجہ سے کوئی شاید تکلیف میں ہے ۔

تو اپنی غلطی یا چوک پر کڑھنے کی بجائے اس انسان سے بات کر لیجیے۔

اسکو بتا دیجیے کہ بھئی ایسا نہیں ہے۔ معزرت کر لیں۔ بات کا حل نکال لیں۔

یقین کریں اگلا انسان آپکی غلطی پر آپ کو معاف ضرور کرے گا۔

Related Post

بشرطیکہ وہ آپکا قدردان ہے۔

آپکے ساتھ رہنا چاہتا ہے۔۔

اگر وہ بگاڑنا چاہتا تو ممکن وہ کسی بھی بات کو لے کر فرار کی راہ اختیار کر لے۔۔۔

مگر کسی بھی صورت میں خود کو زیادہ دیر تکلیف میں مت رکھیں۔

دعاگو

مقدس نعیم 🖋️

Recent Posts