لاہور کے 18 مقامات پر دھرنے، کورونا کے دوران ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا

لاہور(میڈیا رپورٹرز )مذہبی سیاسی جماعت کے احتجاجی دھرنوں کے باعث لاہور میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مذہبی سیاسی جماعت کے کارکنوں کی جانب سے لاہور کے 18 مختلف مقامات پر دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے ٹریفک کا نظام
درہم برہم ہوگیا ہے اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

Related Post

ٹریفک حکام کے مطابق اس وقت مظاہرین کی جانب سے  مال روڈ پر جی پی او چوک، پنجاب اسمبلی ،گورنر ہاؤس،آؤٹ فال روڈ،یتیم خانہ چوک، خیابان جناح،محافظ ٹاؤن ،دروغے والا،چونگی امرسدھو،شاہدرہ چوک،شادباغ ، جوڑے پل،برکی روڈ،بھٹہ چوک، والٹن روڈ،کینال روڈ،مصری شاہ اور ہربنس پورہ میں دھرنا دیا گیا ہے۔

Recent Posts