پاکستان کو دوسرے ٹی20 میں یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست

پاکستان کو دوسرے ٹی20 میں یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست

پاکستان کو دوسرے ٹی20 میں یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ٹی20 میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ جوہانسبرگ میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے باؤلنگ کی دعوت دی۔ پاکستان نے بیٹنگ کا آغاز مزید پڑھیں

پاک بھارت کرکٹ روابط کی بحالی کے لیے کوششیں

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے صدر جائلز کلارک نے پاک بھارت کرکٹ روابط کی بحالی کے لیے دونوں کرکٹ بورڈز کے سربراہان سے رابطہ کیا ہے۔ تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان پر واضح کردیا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ کے بارے میں اس کا موقف اصولی ہے اور اب جو بھی فیصلہ ہوگا مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹرز کے بارے میں شک و شبہ نہیں: رچرڈسن

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹیو ڈیورچرڈسن نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان شارجہ میں ہونے والے تیسرے ون ڈے میں پاکستانی بیٹسمینوں کے رن آؤٹ کو کھیل کا حصہ قرار دیتے ہوئے اس بارے میں کسی بھی قسم کے شک وشبہے کو مسترد کردیا ہے۔ ڈیوڈ رچرڈسن کا یہ بھی کہنا ہے کہ انہیں مزید پڑھیں