میں نے کاؤنسلنگ کیوں چھوڑی؟؟

میں نے کاؤنسلنگ کیوں چھوڑی ؟ جب میں نے کاؤنسلنگ شروع کی تو مجھے اکثر لڑکیوں کے میسجز آتے اور تقریبا سبھی ڈیپریشن کا شکار تھیں۔۔۔ کچھ اس فیز سے نکلنے میں کامیاب ہو گئیں کیونکہ کاؤنسلنگ کے ساتھ انہوں نے خود کو بہتر کرنے میں اپنی مدد آپ کی۔ ایک دن مجھے ایک لڑکی مزید پڑھیں

کیا عزت نفس ہر رشتے سے زیادہ اہم ہے ؟ جانیے اس تحریر ص

عزت نفس دوستی سے زیادہ اہم ہے میرے خیال میں عزت نفس ہر تعلق سے زیادہ اہم ہے۔ سوائے نکاح یا خونی رشتوں کے۔ اگر آپ کی کوئی دوست ، بہت اچھی دوست ، یا بیسٹ فرینڈ آپ کو بات بات پر تنقید کر رہی ہے یا دوسروں کے سامنے آپکی برائیاں بیان کر رہی مزید پڑھیں

ہمیں کب دوسرے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے؟

 زندگی کبھی کبھار کتنے عجیب سے راستے پر لے آتی ہےہاں کچھ سمجھ ہی نہیں آتا۔۔۔ہم بہت کچھ کرنا چاہ رہے ہوتے ہیں۔۔مگر کچھ کر بھی نہیں پاتے۔دل چاہتا ہے کہ پھوٹ پھوٹ کر روئیںاور رویا بھی نہیں جاتا ۔۔۔خاموشی۔۔۔بلکل خاموشی ۔۔۔ چاروں طرف ۔۔۔اور کاٹنے کو دوڑتی ہے یہ خاموشی۔۔۔کسی سے بات کرنے کو مزید پڑھیں

خامیوں پر قابو کیسے پایا جائے؟

ان سیکیورٹی: میں ایک عرصہ تک ان سیکیورٹیز کے ساتھ لڑتی رہی ہوں۔۔ جیسے بچپن میں دوستوں نے ایک نام رکھا “۔۔۔” کیونکہ میں اچھی خاصی صحتمند بچی تھی۔ مجھے بہت برا لگا تھا میں اکثر پرنسپل کو شکایت کرنے جاتی مگر ہم جماعت کچھ دنوں تک باز رہے اور بعد میں پھر سے وہی مزید پڑھیں

ناول کی باتیں

🌺 زندگی تنہا گزرے تو بے شک کڑوی اور کٹھن ہے۔ یار موافق مل جاوے تو چاہ کا لطف اور جینے کا مزہ بھی ہے۔ 🌺 راہ تو اسے ہی ملے جسے راہ مطلوب ہو ۔ میں نہ سمجھوں تو بھلا کوئی کیا سمجھائے مجھے۔ 🌺 عورت ذات کو اللہ نے شرم،حیا ،مامتا ، رحم دلی مزید پڑھیں

کئی چاند تھے سرِ آسماں میں غالب کی کہانی

 کتاب کا نام : کئی چاند تھے سرِ آسماںمصنف : شمس الرحمان فاروقی صنف : ناول صفحات : 776 میری درجہ بندی : ⭐⭐⭐⭐ شمس الرحمان فاروقی کا یہ ناول ادبی لحاظ سے ایک شاہکار ہے۔ اس میں کچھ کردار وہ ہیں جن کا شعر گوئی سے تعلق رہا اور کچھ وہ جو اس وقت مزید پڑھیں

رحم دل کون ہے

 رحم دل کیسا ہوتا ہے؟ جتنا وقت ہم لوگوں کی اداس پوسٹس اور سٹیٹس دیکھ کر ان کے درد کو کریدنے میں لگاتے ہیں۔۔یا انہیں ان دو چیزوں کی بنیاد پر لمبی لمبی تقریریں لکھ کر پیش کرتے ہیں ۔۔کیوں نہ اسی وقت کو ان کے درد مند بن کر ان کے دل کا بوجھ مزید پڑھیں

کرونا کا دیسی علاج کے چکر میں وزیر صحت زہریلا پانی پی گئے

کرونا کا دیسی علاج کے چکر میں وزیر صحت زہریلا پانی پی گئے

شکک: کرغزستان کے وزیر صحت پریس کانفرنس کے دوران کرونا علاج کے چکر میں جڑی بوٹی کا زہریلا پانی پی گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت کے حکام نے جمعہ کے روز کرونا وائرس کا زہریلی جڑی بوٹی سے علاج کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ برس صدرِ کرغزستان نے مزید پڑھیں

کن حالات میں کیا اقدام اٹھائیں؟

“نمرہ احمد” کی سیلف ہیلپ کتاب “میں انمول” سے میرے پسندیدہ اقتباسات: 🌺 کوئی لمحہ آپ کی زندگی میں ایسا آتا ہے جہاں سے زندگی بدلنا شروع ہوتی ہے۔ آپ خواب سے جاگتے ہیں۔ آپ کے گرد بنی شیشے کی نقلی دنیا چھناکے سے ٹوٹ جاتی ہے۔ پھر کئی برس گزر جائیں تب بھی آپ مزید پڑھیں