انسانی جسم میں پانی کی کمی کی علامات

انسانی جسم میں پانی کی کمی کی علامات

کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ آپ کئی کئی گھنٹے اپنے کام میں مصروف رہنے کے باعث پانی پینا بھول جاتے ہیں جو صحت کے لیے نقصان دہ بھی ہوتا ہے کیونکہ جسم کو اس سیال کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ اپنے افعال مناسب طریقے سے جاری رکھ سکے جبکہ توانائی اور توازن بھی اس مزید پڑھیں

‘پاکستانی ڈرامے’ کو ترک زبان میں بھی نشر کیا جائے گا، فیصل جاوید

'پاکستانی ڈرامے' کو ترک زبان میں بھی نشر کیا جائے گا، فیصل جاوید

ترکی کے ڈرامے دیریلیش ارطغرل، جسے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) پر ارطغرل غازی کے نام سے اردو میں ترجمہ کرکے پیش کیا جارہا ہے کو ملک میں نشر کیے جانے کے لگ بھگ ایک برس بعد بھی اس کے چرچے ویسے ہی جاری ہیں۔ اور اب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید پڑھیں

سورج کی روشنی اور کووڈ 19 کے درمیان ممکنہ تعلق دریافت

سورج کی روشنی اور کووڈ 19 کے درمیان ممکنہ تعلق دریافت

یسے خطے جہاں سورج کی روشنی زیادہ ہوتی ہے وہاں کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے اموات کی شرح کم ہوتی ہے۔ یہ بات اسکاٹ لینڈ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ایڈنبرگ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ سورج کی شعاعوں بالخصوص الٹرا وائلٹ ریز اس وبائی بیماری مزید پڑھیں

نئے آئی فونز ستمبر میں متعارف کرائے جانے کا امکان

نئے آئی فونز ستمبر میں متعارف کرائے جانے کا امکان

آئی فون 13(یا کمپنی جو بھی اس کا نام رکھے گی) کی آمد میں ابھی 5 ماہ باقی ہیں یعنی ستمبر کے وسط میں اس سیریز کی ڈیوائسز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ تاہم نئے آئی فونز کے حوالے سے افواہوں کا سلسلہ جاری ہے اور ایک نئی رپورٹ کے مطابق آئی فون 13 سیریز کے مزید پڑھیں

اے سی (ایئر کنڈیشنر) کی زندگی بڑھانے میں مددگار زبردست ٹپس

اے سی (ایئر کنڈیشنر) کی زندگی بڑھانے میں مددگار زبردست ٹپس

موجودہ عہد میں ائیرکنڈیشنر (اے سی) کا استعمال بہت زیادہ بڑھ چکا ہے مگر حیران کن طور پر اکثر ان مشینوں کی زندگی بہت جلد ختم ہوجاتی ہے۔ مگر اس کی وجہ اے سی کا بہت زیادہ استعمال نہیں بلکہ آپ کی اپنی غلطیاں ہوتی ہیں جن پر قابو پاکر آپ اس میشن کی زندگی مزید پڑھیں

عالمی سطح پر غذائی اجناس کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

عالمی سطح پر غذائی اجناس کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اقوام متحدہ کی فوڈ ایجنسی کے مطابق عالمی سطح پر غذائی اجناس کی قیمتوں میں 10 ماہ سے اضافہ جاری ہے جس نے رواں سال مارچ کے مہینے میں جون 2014 کے بعد سے بلند ترین سطح کو عبور کرلیا ہے جس کی وجہ خوردنی تیل، گوشت اور دودھ کے نرخوں میں اضافہ ہے۔ غیر مزید پڑھیں

اشیائے خورونوش کی قیمتوں کا سب سے زیادہ فرق سندھ، سب سے کم پنجاب میں

اشیائے خورونوش کی قیمتوں کا سب سے زیادہ فرق سندھ، سب سے کم پنجاب میں

اسلام آباد: ضروری اشیائے خورونوش کے ضلعی انتظامیہ کے مقررہ نرخوں اور اصل قیمت کے لحاظ سے بلوچستان اور سندھ کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد تیسرے نمبر پر ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ادارہ شماریات اسلام آباد اور صوبوں کو ہفتہ وار درجے دیتا ہے، اس عمل کا مقصد قیمتوں کو مزید پڑھیں

احمد فراز کی زبردست اُردو غزل

احمد فراز کی زبردست اُردو غزل

غزل اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں یاد کیا تجھ کو دلائیں ترا پیماں جاناں یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں زندگی تیری عطا تھی سو ترے نام کی ہے ہم نے جیسے بھی بسر کی ترا احساں جاناں دل یہ مزید پڑھیں

رشتے کیسے نبھائے جاتے ہیں؟(مکمل تحریر پڑھیں)

رشتے کیسے نبھائے جاتے ہیں؟(مکمل تحریر پڑھیں)

سوائے نکاح یا خونی رشتوں کے۔ اگر آپ کی کوئی دوست ، بہت اچھی دوست ، یا بیسٹ فرینڈ آپ کو بات بات پر تنقید کر رہی ہے یا دوسروں کے سامنے آپکی برائیاں بیان کر رہی ہے اور کہے کہ یار مزاق تھا اور آپ بھولے بن کر پھیکی سی ہنسی ہنس دیتے ہیں۔ مزید پڑھیں

سگریٹ نوشی بہت سی ذہنی بیماریوں کی وجہ ہے،ماہرین

سگریٹ نوشی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)برطانیہ کے ماہرین کی تازہ ریسرچ کے مطابق سگریٹ نوشی بہت سے ذہنی بیماریوں کی وجہ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی ترک کر کے ذہنی صحت کو برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی چاہے ستر سال کی عمر میں ترک کیا جائے، دماغ سگریٹ نوشی سے مزید پڑھیں